متھن کی پہلی بیوی چل بسی، امیتابھ کی فلم میں مختصر کردار کیا تھا

n6378539231730756213687a1646ef351b8516c0960b0144e2346406df061570c15c60a208e6429e4b06c56

بالی ووڈ ایکٹر اور مغربی بنگال کی سیاسی صورتحال کے بارے میں اپنے حالیہ حساس اور غیرذمہ دارانہ بیان پر شہرت سلیبریٹی متھن چکرورتی کی سابقہ بیوی کا دیہانت ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہیلنا لیوک 1982ء کی فلم ڈسکوڈانسر سے شہرت یافتہ متھن کی پہلی بیوی تھی اور خود بھی اداکاری کی دنیا سے وابستہ رہی۔ بتایا گیا کہ ہیلنا نے اتوار 3 نومبر کو ارسنکچ رنژ ا میں ہیلنا نے آخری سانس لی۔ یہ نیوز سوشل میڈیا پر ڈانسر اور اداکارہ کلپنا ایئر کی جانب سے شیئر کی گئی ہے۔ ہیلنا لیوک نے اپنی موت سے کچھ دیر قبل سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر نوٹ لکھا۔ لیوک نے لکھا کہ ” عجیب لگ رہا ہے، ملے جلے جذبات ہیں اور کوئی کچھ پتہ نہیں کہ کیوں بے چینی ہورہی ہیں”۔ ہیلنا لیوک نے سوپر اسٹار امیتابھ بچن کی 1985 کی مشہور فلم ‘مرد’ میں مختصر کردار ادا کیا تھا۔ لیوک اور متھن چکرورتی کی شادی ہوئی لیکن یہ شادی چار ماہ کے اندر ختم ہو گئی اور دونوں نے اپنی راہیں جدا کرلئے تھے۔