امریکہ اسرائیل کو دو ہزار پاؤنڈ وزنی بم فراہم کرے گا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو دو ہزار پاؤنڈ وزنی بم دینے پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔ امریکی صدر نے اردن اور مصر پر بھی زور دیا ہے کہ وہ غزہ سے مزید فلسطینی پناہ گزینوں کو اپنے ہاں پناہ دیں۔
