ٹریفک چالانات کا پیسہ کہاں جارہا ہے، اکبر الدین اویسی کا سوال ، شہر میں کچرے کے انبار، بڑے پیمانے پر کتے کاٹنے کے واقعات، سڑکوں پر کبوتروں کو دانا ڈالنے پر اعتراض
مجلس کے فلور لیڈر اکبر الدین اویسی نے حکومت سے دریافت کیا کہ حیدرآباد میں ٹریفک پولیس کی جانب سے...
