ڈی کے ارونا ایف سی آئی تلنگانہ اسٹیٹ کنسلٹیٹو کمیٹی کی چیرپرسن نامزد

بی جے پی ایم پی ڈی کے ارونا کو فوڈ کارپوریشن آف انڈیا تلنگانہ اسٹیٹ کنسلٹیٹو کمیٹی کی چیرپرسن مقرر کیا گیا ۔ وزارت پارلیمانی امور نے باضابطہ طور پر یہ تقرر کیا ۔ کمیٹی غذائی اجناس کی خریداری اور تلنگانہ میں غذائی مصنوعات کی دستیابی سے متعلق مسائل پر توجہ مرکوز کرے گی
