عثمانیہ یونیورسٹی میں نیشنل شارٹ فلم فیسٹیول

Osmania-University1-780x470

سنیما ہر ایک کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ نوجوان لڑکے اور لڑکیاں نہ صرف فلمیں دیکھنے بلکہ انہیں بنانے میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں۔ ایسے افرادکو موقع فراہم کرنے کیلئے شہرحیدرآباد کی عثمانیہ یونیورسٹی نے نیشنل شارٹ فلم فیسٹیول منعقد کیا۔ اس موقع پر یہ نمائش ملک بھر کی فلموں کیلئے ایک پلاٹ فام بن گئی۔ اس کے علاوہ، اداکاری اور فلم سازی کے ورکشاپس، طلباء کو گیمس سے بھر پور تفریح فراہم کی گئی۔