تلنگانہ میں کلیان لکشمی اسکیم کی نئی درخواستوں کیلئے فنڈس جاری

20240823_105129-780x470

تلنگانہ حکومت نے سال 2024-25 کے لئے کلیان لکشمی اسکیم کے لئے 1,225.43 کروڑ جاری کر دیے ہیں۔حکومت نے زیر التوا کلیان لکشمی درخواستوں کے ساتھ ساتھ نئی درخواستوں کے لیے فنڈز جاری کیے ہیں۔ ریاستی وزیر پونم پربھاکر نے چیف منسٹر ریونت ریڈی اور ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارکا سے فنڈز کی اجرائی پر اظہار شکریہ کیا ہے۔