نماز کے دوران زلزلے نے مچائی تباہی، 700 سے زائد مسلمانوں کی موت ، 60 مساجد کو پہنچانقصان

میانمار میں رمضان المبارک میں نماز جمعہ کے دوران 7.7 شدت کے زلزلے کے باعث 700 سے زائد نمازی ہلاک ہوگئے۔ یہ دعویٰ میانمار کی ایک مسلم تنظیم نے کیا ہے۔ بہار انقلاب میانمار مسلم نیٹ ورک کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے رکن تون کی نے پیر کے روز کہا کہ ملک کے دوسرے بڑے شہر منڈالے کے قریب آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے سے تقریباً 60فوری طور پر یہ واضح نہیں ہوسکا کہ آیا زلزلے میں اب تک 1700 سے زائد افراد کی ہلاکت کی سرکاری تعداد میں مساجد میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد شامل ہے یا نہیں۔ دی اراواڈی آن لائن نیوز سائٹ پر پوسٹ کی گئی ویڈیوز میں زلزلے کے دوران کئی مساجد منہدم ہوتے اور لوگ بھاگتے ہوئے دکھائی د ے رہی ہیں۔ تون کی نے کہا کہ تباہ ہونے والی زیادہ تر مساجد پرانی عمارتیں تھیں۔ مساجد کو نقصان پہنچا یا ۔
