ڈونالڈ ٹرمپ کا دل اور دماغ کے ٹسٹ کرانے کا انکشاف

n6600687291744503869983d702444f5b2cf32f94f7e3c7fff39bb6bea3df2fcac45e6f2be5e5e6f083a90c

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میرا دل اور دماغ اچھی حالت میں ہیں۔فلوریڈا روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بتایا ہے کہ سالانہ میڈیکل چیک اپ کرایا ہے جس کی رپورٹ اتوار کو جاری کی جائے گی۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ میرا فزیکل ٹیسٹ کے ساتھ ساتھ مینٹل ٹیسٹ بھی اچھا رہا ہے۔اس موقع پر امریکی صدر نے عالمی سیاسی معاملات پر بھی گفتگو کی۔ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے پاس نیوکلیر ہتھیار نہیں ہو سکتے، چاہتا ہوں ایران ایک عظیم اور خوش حال ملک بنے۔