غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 11 فلسطینی شہید

برطانوی خبر رساں ادارے (بی بی سی) کے مطابق امدادی کارکنوں اور طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز غزہ پر اسرائیلی فائرنگ اور حملوں میں کم از کم 33 افراد جان سے گئے جن میں 11 فلسطینی بھی شامل ہیں۔اس حوالے سے حماس کے زیر انتظام سول ڈیفنس ایجنسی کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیلی فوج نے ہزاروں افراد پر فائرنگ کی اور متعدد گولے داغے ، یہ لوگ مرکزی صلاح الدین روڈ پر امداد کیلئے جمع تھے.
