ایچ این نیوز چینل کے چیئرمین محمد اظہر الدین قادری نے عوام سے اپیل کی ہے
Oplus_16908288

جوبلی ہلز ضمنی انتخاب کے سلسلے میں سیاسی گہما گہمی بڑھتی جا رہی ہے۔ ایچ این نیوز چینل کے چیئرمین محمد اظہر الدین قادری نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ میں بی آر ایس پارٹی کے امیدوار کو اپنے قیمتی ووٹ سے کامیاب بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ بی آر ایس پارٹی کی پالیسیز عوامی مفادات پر مبنی ہیں، اور اس جماعت نے شہر کی ترقی، بنیادی سہولتوں اور عوامی بہبود کے لیے ہمیشہ کام کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ جوبلی ہلز کے عوام باشعور ہیں، اور وہ علاقے کی ترقی کے تسلسل کے لیے بہتر فیصلہ کریں گے۔
