اے پی میں گوگل ڈیٹا ہب سے بہتر روزگار کے مواقع :نارا لوکیش

ganja-in-idupulapaya-iiit-nara-lokesh-serious-copy

آندھرا پردیش کے وزیر آئی ٹی نارا لوکیش نے کہا ہے کہ ریاست میں قائم ہونے والے گوگل ڈیٹا ہب کے ذریعہ بڑے پیمانے پر روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے ۔ ڈیٹا سنٹرسے متعلق عوامی رائے پر مبنی ایک خبر شائع ہوئی ہے خبر میں بتایا گیا کہ ریڈیئیشن سے متعلق خدشات کے باوجود مقامی افرادملازمت اور روزگار کے مواقع کی وجہ سے اس منصوبے کے حق میں ہیں۔