دہلی شراب کیس میں کے کویتا کو بڑی راحت دہلی کورٹ سے کلین شیٹ

دہلی کورٹ سے کلین شیٹ ملنے کے بعد کے کویتا نے کہا کہ ہم نے 100 مرتبہ کہا کہ ہمارا اس کیس سے کوئی تعلق نہیں کے کویتا نے اسے انتقامی کارروائی قرار دیا اور کے کویتا نے جوڈیشری کا بھی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ عدالت نے سچ کو سامنے لاکر جھوٹ کے جال کو توڈ دیا اور کے کویتا نے اس مشکل وقت میں ساتھ دینے والوں کا بھی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ سچ چھپ سکتا ہے لیکن کبھی شکست نہیں کھاتا.
