پونم پربھاکر نے موبیلیٹی سمٹ کی تیاریوں کا جائزہ لیا

poonam-prabhakar

وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے 17 مارچ کو منعقد ہورہی دوسری نیشنل موبیلیٹی سمٹ 2026ء کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ Elets ٹیکنو میڈیا کے زیراہتمام یہ کانفرنس ٹرانسپورٹ شعبہ میں اصلاحات، اسمارٹ موبیلٹی، الیکٹرک گاڑیوں اور ہندوستان میں اربن ٹرانسپورٹ کا مستقبل پر تبادلہ خیال کیلئے ایک پلیٹ فارم ہوگی۔ عہدیداروں نے کہا کہ اس ایونٹ سے اسمارٹ ٹرانسپورٹ کو بڑھاوا دینے میں مدد ہوگی۔