یواے ای میں شدید بارشیں اور ژالہ باری، عوام کوغیر ضروری گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت

UAE-RAIN


اماراتی حکام کے مطابق دبئی اور ابوظبی کی متعدد شاہراہوں کو بند کردیا گیا ہے، متعدد سڑکوں اور علاقوں میں سیلابی صورتحال ہے جس سے دبئی میٹرو کے متعدد اسٹیشن بھی زیر آب آگئے ہیں۔ حکام نے عوام کو ہدایت کی کہ وہ غیر ضروری گھر سے باہر نکلنے سے گریز کریں اور مسافر فلائٹ شیڈول دیکھ کر آئیر پورٹ آئیں۔ اماراتی حکام کے مطابق دبئی اور ابوظبی کی متعدد شاہراہوں کو بند کردیا گیا ہے، متعدد سڑکوں اور علاقوں میں سیلابی صورتحال ہے جس سے دبئی میٹرو کے متعدد اسٹیشن بھی زیر آب آگئے ہیں۔ حکام نے عوام کو ہدایت کی کہ وہ غیر ضروری گھر سے باہر نکلنے سے گریز کریں اور مسافر فلائٹ شیڈول دیکھ کر آئیر پورٹ آئیں۔