نئے فوجداری قوانین کے تحت دہلی میں 2 ایف آئی آر درج

NEW-LAW-1JULY

ضابطہ فوجداری بھارتیہ نیا ئے سنہیتا دہلی کے سلیم پور پولیس اسٹیشن میں کل نصف شب کے قریب درج ہوئی جبکہ دوری ایف آئی آر کملا مارکٹ میں 12:15 بجے کے آس پاس درج ہوئی۔ پہلی ایف آئی آر کل رات 109(1) کے تحت سلیم پور علاقہ میں بندوق سے فائرنگ میں ایک شخص کے زخمی ہونے پر اور دوسری ایک ٹھیلہ بنڈی والے کے خلاف نئی دہلی ریلوے اسٹیشن کے قریب سڑک پر رکاوٹ کھڑی کرنے پر درج ہوئی۔دوسری ایف آئی سکشن 285 کے تحت سڑک پر پانی کی بوتلیں اور تمباکو فروخت کرتے ہوئے راستہ روکنے پر درج کی گئی۔