صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم کی دہلی میں وجے دشمی پروگرام میں شرکت

n63478967017287520719267106088f064f732c882361398c083df720a8cc48391b8cc86bb53fa3274a1a83

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو لال قلعہ کے میدان میں شری دھارمک رام لیلا کمیٹی کے وجے دشمی پروگرام میں شرکت کی۔ صدر اور وزیر اعظم نے پنڈال میں تلک لگا کر رام، لکشمن اور سیتا کو ابھیوادن کیا۔ لیلا کے بعد، صدر اور وزیر اعظم نے تیر چلائے اور راون، کمبھکرن اور میگھناتھ کے پتوں کو جلایا، جو برائی پر اچھائی کی جیت کی علامت ہے۔