حیدرآباد میں بارش سے کئی علاقوں میں پانی، ورنگل میں دیوار گرنے سے ایک کی موت _ سدی پیٹ اور جنگاوں کی سڑک بہہ گئی ، تلنگانہ میں مسلسل چوتھے دن بارش
تلنگانہ کے کئی اضلاع اور حیدرآباد میں مسلسل چوتھے دن بھی شدید بارش ہورہی ہے۔ حیدرآباد کے بیشترعلاقوں میں بارش...
