تلنگانہ میں خواتین کو مفت سفر کی سہولت _ نرمل بس اسٹیشن میں خواتین ڈرائیور کی سیٹ سے بس میں سوار : ویڈیو دیکھیں

Screenshot_20231210-231537_X-780x470

تلنگانہ حکومت کی جانب سے متعارف کرائے گئے ‘خواتین کے لیے مفت بس سفر’ کے ساتھ آر ٹی سی بسوں میں خواتین کا ہجوم دیکھا جا رہا ہے۔ نرمل بس اسٹیشن میں خواتین مسافرین کے درمیان نرمل سے عادل آباد جانے والی آر ٹی سی بس میں سوار ہونے مسابقت دیکھی گئی ۔ اس ڈر سے کہ انہیں بیٹھنے کے لیے سیٹ ملے گی یا نہیں، کچھ خواتین ڈرائیور کی اسٹیئرنگ سیٹ سے بس میں سوار ہوئیں۔ یہ مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکے ہیں۔

Open in browser