طوفان کا اثر کھمم میں بارش موسم سرد

IMG-20231205-WA0782

طوفان کا اثر کھمم شہر اور ضلع بھر میں دو دن سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے کھمم ضلع کا موسم سرد ہوچکا کھمم ضلع میں مسلسل بارش اور موسم سرد ہونے کی وجہ سے ضلع کلکٹر کی جانب سے تمام تعلیمی اداروں کو بروز منگل تعطیل دیدی گیے محکمہ موسمیات کے بموجب کھمم ضلع میں اور دو دن چہار شنبہ جمعرات کو زبردست بارش ہونے کے امکانات ظاہر کیے گئے دو دن سے کھمم میں جاری بارش کی وجہ سے تمام سرگرمیاں مفلوج ہوکر رھگیے عوام کو اور بالخصوص بچوں کو بارش اور سرد موسم کی وجہ سے ضلع انتظامیہ نے گھروں میں ہی رھنے کو ترجیح دی گئی بہر حال کھمم شہر اور ضلع بھر میں طوفان کی وجہ سے بارش کا سلسلہ جاری ہے اور موسم سرد ہوچکا