سابق وزیرہریش راؤ کی کار کی پولیس نے تلاشی لی

HARISH-RAO

تلنگانہ کے سابق وزیرہریش راو کی کار کی پولیس نے تلاشی لی۔انتخابی مہم کے حصہ کے طورپر حیدرآباد سے میدک جانے کے دوران پولیس نے نرساپور کے قریب روکا اور ان کی کار کی تلاشی لی۔ سابق وزیر نے اس تلاشی کے دوران پولیس سے مکمل تعاون کیا۔بعد ازاں ہریش راو اپنی منزل کے لئے روانہ ہوگئے۔