تلنگانہ اسمبلی میں عبوری بجٹ پیش _ جانئے کس محکمہ کو ملی کتنی رقم

ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارکا نے قانون ساز اسمبلی میں مالی سال 2024-25 کے لئے 2,75,891 کروڑ کا ووٹ آن اکاؤنٹ بجٹ پیش کیا ہے۔جس کی تفصیلات اس طرح ہیں

محکمہ آبپاشی 28,024 کروڑ روپے

محکمہ زراعت 19,746 کروڑ روپے

محکمہ تعلیم روپے 21,389 کروڑ

محکمہ صحت کے لیے 11,500 کروڑ روپے

گروہا جیوتی اسکیم 2,418 کروڑ روپے

ٹرانسکو، ڈسکامز 16,825 کروڑ روپے

محکمہ ہاؤسنگ 7,740 کروڑ روپے

محکمہ انڈسٹری 2,543 کروڑ روپے

محکمہ آئی ٹی 774 کروڑ روپے

محکمہ پنچایت راج، دیہی ترقی 40,080 کروڑ روپے

محکمہ بلدی نظم و نسق 11,692 کروڑ روپے

موسی ندی کی ترقی کے لیے 1000 کروڑ روپے

ایس سی گروکل اسکول کی تعمیر کے لیے 1000 کروڑ روپے

ایس ٹی گروکلس کی تعمیر کے لیے 250 کروڑ روپے

ایس سی ویلفیئر 21,874 کروڑ روپے

ایس ٹی ویلفیئر 13,313 کروڑ روپے

اقلیتی بہبود 2,262 کروڑ روپے

بی سی گروکلس کی ذاتی عمارتوں کی تعمیر کے لیے 1,546 کروڑ روپے

بی سی ویلفیئر 8,000 کروڑ روپے