حکومت کی جانب سے رمضان المبارک کے انتظامات کا جائزہ اجلاس _ مجلس کے ارکان مقننہ کی شرکت

20240219_224723-780x470

ریاستی حکومت کی جانب سے رمضان المبارک کے انتظامات کے سلسلہ میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔اس اجلاس کی صدارت وزیر پونم پربھاکر اور حکومت کے مشیر محمد علی شبیر نے کی۔ اجلاس میں مجلس کے ارکان مقننہ بشمول فلور لیڈر جناب اکبر الدین اویسی، سابق وزیر داخلہ محمود علی، تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین سید عظمت اللہ حسینی اور مختلف محکموں کے اعلی عہدیداروں نے شرکت کی۔