نارائن پیٹ اور مکتھل میں دوپہر ایک بجے تک تقریبا تقریبا 50 فیصد پولنگ

ریاست تلنگانہ میں 17 لوک سبھا کے لیے پولنگ جاری ہے اِسی کے چلتے حلقہ پارلیمان محبوب نگر کے لیے دوپہر ۱ بجے تک حلقہ اسمبلی نارائن پیٹ میں %45.25 فیصد اور حلقہ اسمبلی مکتھل میں %43.78 فیصد رائے دہی ہوئی
