کولکتہ واقعہ، حیدرآباد میں ڈاکٹرس کا احتجاج

PROTEST-IN-HYD

کولکتہ میں ایک جونیئر ڈاکٹر کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے شہر حیدرآباد کے عثمانیہ میڈیکل کالج کے جونیئر ڈاکٹروں نے احتجاجی پروگرام منعقد کیا۔ ان ڈاکٹرس نے میڈیکل کالج میں موم بتیاں جلا کر خراج عقیدت پیش کیا ۔ عثمانیہ میڈیکل کالج کے طلبہ نے ڈاکٹر کا قتل کرنے والے ملزمین کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا۔ ملک میں اس طرح کے واقعات کو دوبارہ رونما ہونے سے روکنے کے لیے انہوں نے سخت قوانین لانے پر زوردیا۔ کی انہوں نے ہر میڈیکل کالج اور اسپتال میں خواتین کا سیل قائم کرنے کی خواہش کی۔