حیدرآباد میں ریو پارٹی۔ 18 نوجوان لڑکے اور لڑکیاں پکڑے گئے

n63052365617261088049491038547a56fb24b6d812d3a7c52a64e862b84be13b10277bb1597bc7ed735245

حیدرآباد کے علاقہ گچی باولی میں پولیس نے ریوپارٹی پر چھاپہ مارا۔مادھاپورایس اوٹی پولیس نے یہ کارروائی کی۔ پولیس نے ایک گیسٹ ہاوس میں منائی جانے والی ریوپارٹی پر دھاوا کرتے ہوئے وہاں سے گانجہ، شراب اور بھاری مقدار میں ای سگریٹس کو ضبط کرلئے۔بعد ازاں ملزمین کو مزید کارروائی کیلئے گچی باولی پولیس کے حوالے کردیاگیا۔ گرفتارشدگان میں 8لڑکیاں اور18لڑکے شامل ہیں۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔