سوپور پولیس نے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کیا، اسلحہ گولہ بارود برآمد

n64447842617348714262426c3018d6c4895b87ce6da386109f115732498ac85221d6b36c117c9089bf2999

سوپور پولیس فوج کی 32 آر آر اور سی آر پی ایف 92 بٹالین نےپولیس اسٹیشن ڈانگیواچہ کے دائرہ اختیار میں لگائے گئے ایک مشترکہ ناکے میں دو مشتبہ افراد جن کے نام راشد احمد بھٹ ولد غلام محمد بھٹ اور ساجد اسماعیل ہارو ولد محمد اسماعیل ہارو ساکنان آروانی بجبہاڑہ کے رہائشیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ان کی ذاتی تلاشی کے دوران ان کے قبضے سے اسلحہ گولہ بارود، موبائل فون وغیرہ برآمد ہوئے۔ اس سلسلے میں ایف آئی آر نمبر 80/24 قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت تھانہ ڈنگی وچہ میں درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔