سال نو تقریب میں ٹی ہریش راؤ کی شرکت

n6459879411735871867272ec49ef55b2a0e0d8e02ec54e9759d79650cf6883d716e1bb8f3a4135b2c169ec

ظہیرآباد میں سابق ریاستی وزیر ٹی ہریش راو رکن اسمبلی سدی پیٹ نے دورہ کرتے ہوئے مختلف پروگرامس میں حصہ لیا اور کیک کاٹا سال نو کی تقاریب میں شرکت کرکے عوام نے بی آریس قائدین کو سال نو کی مبارکبادی پیش کی سابق ریاستی وزیر ہریش راو نے کہا کہ بحگ سال عوام کیلئے خوشحالی لائے رکن اسمبلی کے مانک راو نے سابق ریاستی وزیر ہریش راو کو گلدستہ پیش کرکے نئے سال کی مبارکباد دی اور کہا کہ چیف منسٹر ریونت ریڈی ہمیشہ بڑی بڑی تقاریر کرتے ہیں مگر عملی کام ندار دہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس نے عوام سے 6ضمانتوں کے وعدوں پر عمل آوری کرنے کا وعدہ کرکے ا قتدار حاصل کیا تھا ان وعدوں پر حکومت کوئی اقدامات نہیں کررہی۔اس موقع پر سینئر بی آریس قائد سید محی الدین سابق ٹاون صدر بی آریس محمد علی گنڈپا علی علیم شیخ وحید ذاکر مرتضی اشوک سیری زبیر ویگر موجود تھے۔