منی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ نے سنٹرل لائبریری کا معائنہ کیا

n647088465173651693554605ab331a3358815337312c3c652181224dd87c4099755bd7ccbabd68354fdbb3

منی پور کے وزیر اعلیٰ این برین سنگھ نے امپھال میں واقع منی پور اسٹیٹ سینٹرل لائبریری کا معائنہ کیا، جسے جلد ہی دوبارہ تیار اور اپ گریڈ کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ نئے ڈھانچے اور جدید سہولیات کے ساتھ یہ لائبریری علم اور معلومات کا مرکز بن جائے گی اور معاشرے کے تمام طبقات میں پڑھنے کی عادت کو فروغ دے گی۔