وزیر اعلیٰ یوگی نے بھوٹان کے شاہ سے ملاقات کی

n650443554173860480284640c3c2ff4bdd4991592b2f0d44d8c9d60e33a176b02380f99c043c180aea0b3a

وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے پیر کو بھوٹان کے بادشاہ جگمے کھیسر نامگیل وانگچک سے راجدھانی کے ہوٹل تاج میں ملاقات کی۔ اس سے پہلے یوگی نے بھوٹان کے بادشاہ کا لکھنؤ پہنچنے پر ہوائی اڈے پر استقبال کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ کے ساتھ پارلیمانی امور اور مالیات کے وزیر سریش کھنہ، پرنسپل سکریٹری اطلاعات سنجے پرساد اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔