میں ہمیشہ سے سعودی عرب کے دورہ کا مشتاق تھا : الشرع

n6516128171739315163054cd7752ff2718fd3ecfc1d9995dc9994d78d1b48f32390d1bb2f2f21be3f496fc

شام کے عبوری صدر احمد الشرع نے ایک بار پھر اپنے ملک کے استحکام میں سعودی عرب کے کردار کی اہمیت باور کرائی ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا “میں ہمیشہ سے سعودی عرب جانے کا مشتاق تھا ، مجھے شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے دورے کی دعوت موصول ہوئی”۔الشرع نے یہ بات پوڈکاسٹ کے ساتھ ایک طویل انٹریو میں کہی۔شامی صدر نے مزید کہا کہ “ذاتی طور پر سعودی عرب میرا آبائی علاقہ ہے اور جہاں تک ریاست کا تعلق ہے تو میں نے اس بات کو پسند کیا کہ پہلا دورہ ایک بڑے عرب ریاست کا کیا جائے لہٰذا میں نے شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت ملنے کے بعد سعودی عرب کا دورہ کرنا پسند کیا۔ اس کی وجہ خطے میں مملکت کا مقام اور اثر و رسوخ ہے۔