ٹرمپ اور ٹروڈو کی ایک دوسرے کو تجارتی دھمکی

n65474394517412077641624fefbeffaa6767bedb0bb93a2c0d78daf38ec8913b0af64d1bc4f607399e3c92

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو متنبہ کیا ہے کہ انہیں اپنی تجارتی جنگ میں شدت پیدا کرنے پر مجبور ہونا پڑے گا کیوں کہ وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے امریکی اشیاء پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ ٹروڈو نے گزشتہ روز ریمارک کیا تھا کہ کینیڈا 155 بلین ڈالر مالیت کے امریکی پروڈکٹس پر 25 فیصد ٹیرف لگائے گا ۔ٹرمپ بار بار ٹروڈو کو ‘ گورنر’ کینیڈا کہا ہے کیونکہ انہوں نے کینیڈا کو امریکہ کی51 ویں ریاست بنانے کی بات کہی ہے ۔