تلنگانہ۔ نظام آباد کا 78 سالہ شخص لکھ رہا ہے انٹر کا امتحان

IMG_20240429_111700

کہتے ہیں علم حاصل کرنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔ ایک 78 سالہ عمر کے شخص انٹرمیڈیٹ اوپن سے امتحان لکھ رہا ہے۔ ریاست تلنگانہ ضلع نظام آباد سے تعلق رکھنے والے ایلا گوڑ بی ایس این میں لائن انسپکٹر کے طور پر خدمات انجام دیا کرتے تھے۔ سال 2007 میں وہ وظیفہ پر سبکدوش ہو گئے۔ اس مہینے کی 25 تاریخ سے انٹرمیڈیٹ اوپن کے امتحانات کا آغاز ہوا۔ ایلا گوڑ امتحانات میں شرکت کر رہے۔ ہیں۔