وزیراعظم ورنگل میں انتخابی مہم چلائیں گے

MODI-NAGARKURNOOL

وزیراعظم نریندر مودی اس ماہ کی 8 تاریخ کو تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں انتخابی مہم چلائیں گے۔ ورنگل کے بی جے پی امیدوار اے رمیش نے کہا کہ پارٹی کے لئے موافق حالات ہیں۔ ان کی پارٹی ریاست میں زیادہ سے زیادہ نشستیں حاصل کرے گی اور مودی تیسری مرتبہ وزیراعظم بنیں گے۔