تلنگانہ: حسن آباد کے بی جے پی انچارج کانگریس میں شامل

CONGBJP-780x470

تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ کے حسن آباد کے بی جے پی انچارج بی شری رام چکرورتی نے کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔ ان کے ساتھ ان کے حامی بھی موجود تھے۔انہوں نے آج وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکرکی موجودگی میں جوبلی ہلز میں وزیراعلی ریونت ریڈی سے ان کی قیامگاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعلی نے انہیں پارٹی کا کھنڈواپہنایااوران کا کانگریس میں استقبال کیا۔