سیز فائر کے لیے امریکی ‘برج پلان’ پر غور کر رہے ہیں، حماس

حماس کا کہنا ہے کہ وہ ابھی تک امریکہ کی جانب سے جاری کردہ سیز فائر کی بحالی کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔ اس منصوبے کا مقصد قیدیوں کی رہائی، جنگ کا خاتمہ اور غزہ کی پٹی سے مکمل اسرائیلی فوجی انخلاء کو یقینی بنانا ہے۔
