ناگارم بھوجنگ راؤ ڈپٹی سالیسٹر آف انڈیا مقرر

مرکزی حکومت نے تلنگانہ ہائی کورٹ کے سامنے آنے والے معاملات میں اس کی نمائندگی کرنے کے لیے ایڈوکیٹ ناگارم بھوجنگ راؤ کو ڈپٹی سالیسٹر جنرل آف انڈیا مقرر کیا ہے ۔ بھوجنگ راؤ 1998 سے ہائی کورٹ میں پریکٹس کررہے ہیں اور تلنگانہ کی بار کونسل کے رکن کے طور پر منتخب ہوئے تھے ۔