حیدرآباد حیدرآباد تلنگانہ:1.30لاکھ روپئے کی رقم ضبط

TRAFFIC-POLICE1

تلنگانہ کے ضلع کومرم بھیم آصف آباد میں وانکیڈی منڈل مستقر میں بدھ کو 1.30لاکھ روپئے کی رقم ضبط کی گئی۔ پولیس نے بتایا کہ آرچندراچورنامی شخص اس رقم کو لے جارہاتھا کہ اس کو ضبط کرلیاگیاکیونکہ وہ اس رقم سے متعلق دستاویزات کو پیش کرنے میں ناکام رہا۔ یہ رقم، مزید کارروائی کیلئے اسٹاٹک سرویلنس ٹیم کے حوالے کردی گئی۔