بریکنگ نیوز _ کورامنڈل ایکسپریس ٹرین کو حادثہ _ 6 افراد ہلاک، درجنوں زخمی؟

اڈیسہ ریاست میں کورامنڈل ایکسپریس ٹرین حادثہ کا شکار ہوگئی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اڈیسہ کے بالاسور ضلع کے بہناگا ریلوے اسٹیشن کے قریب کورامنڈل ایکسپریس ٹرین ایک گڈس ٹرین سے ٹکرا جانے کے بعد 6 بوگیاں پٹریوں سے اتر گئے ۔جس میں 6سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے لیے ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ ہو گئی ہیں۔ کلکٹر، بالاسور کو بھی تمام ضروری انتظامات کرنے اور اگر ریاستی سطح سے کوئی اضافی مدد درکار ہو تو کو مطلع کرنے کے لیے موقع پر پہنچنے کی ہدایت دی گئی ہے افراد کے ہلاک ہونے اور درجنوں افراد زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔
