ناگرجناساگر سے پانی چھوڑاگیا

NAGARJUNA-SAGAR

تلنگانہ کے ناگرجنا ساگر پراجکٹ کی آبی سطح میں اضافہ درج کیاگیا ہے۔ اس ریزروائر کے 26 دروازوں کو کھول کر پانی نیچے کی طرف پانی چھوڑا جا رہا ہے۔ ا س پراجکٹ میں 3.60 لاکھ کیوسک پانی کا بہاودرج کیاگیا جس کے بعد اس کے دروازوں کے ذریعہ 3.60 لاکھ کیوسک پانی کو چھوڑاگیا۔ناگرجنا ساگرکی مکمل سطح آب 590 فٹ کے برخلاف موجودہ سطح 588 فٹ درج کی گئی ہے۔