نائب صدر جمہوریہ یکم دسمبر کو کانپور، اتر پردیش کا دورہ کریں گے

n641316915173287983615239543ce8bc5aa52bb87360c16736ed314749d3d92d6bfb53e71fcb3f0e5c8f1e

نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ یکم دسمبر کو کانپور، اتر پردیش کے ایک روزہ دورے پر ہوں گے۔ نائب صدر سکریٹریٹ نے جمعہ کو بتایا کہ ان کے دورے کے دوران نائب صدر سیٹھ آنندرام جے پوریہ اسکول، کانپور کی گولڈن جبلی تقریبات میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ وہ آئی آئی ٹی کانپور کا بھی دورہ کریں گے اور وہاں طلباءاور اساتذہ سے خطاب کریں گے۔