ہم جنس پرستوں کی شادی: سپریم کورٹ نے اپنے 2023 کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواستوں کو کیا خارج

n64708859917365180176823cef535b4e143bde4067a539dc971ac7b5103372f7ece69b27d8e51fd14b243a

سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے سے انکار کرنے والے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواستوں کو خارج کر دیا ہے جسٹس بی آر گوائی، سوریہ کانت، بی وی ناگرتنا، پی ایس نرسمہا اور دیپانکر دتہ کی آئینی بنچ نے یہ کہتے ہوئے کہ انہیں اپنے سابقہ فیصلے میں ریکارڈ پر کوئی غلطی نظر نہیں آئی، نظرثانی کرنے سے انکار کردیا درخواستوں میں سپریم کورٹ کی ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے سے انکار کرنے والے 17 اکتوبر 2023 کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔