بی جے پی حکومت کریڈٹ لینے کے لیے ہماری حکومت کے کام روک کر بیٹھی ہے – گہلوت

n64708875417365186428695c21ebaca5163c6a0ff5189becfafe831de0a78d9a9149c57272f63999effb4d

راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر اشوک گہلوت نے ریاست کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت پر کریڈٹ لینے کے لیے سابقہ کانگریس حکومت کے کاموں کو روک کر بیٹھ جانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ان کاموں کا کوئی کریڈٹ نہیں چاہیے ہمیں صرف ریاست کے نوجوانوں کے مفاد کی فکر ہے، اس لیے جلد از جلد اس کا افتتاح ہونا چاہیے مسٹر گہلوت نے جمعہ کو اپنے بیان میں یہ بات کہی۔