اسرائیل سے رہا ہونے والے فلسطینی قیدی رملہ پہنچے

n6500139521738334242493589e3337250881d99410c557a164a2214ac393db98ee04c213662d7e9c3e9bc8

اسرائیل کی طرف سے رہا کیے گئے فلسطینی قیدیوں کو لے جانے والی دو بسیں مغربی کنارے کے رملہ پہنچ گئی ہیں فلسطینی ذرائع نے جمعہ کے روز بتایا کہ جمعرات کو رہا کیے گئے قیدیوں کے استقبال کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی، جو نعرے لگا رہے تھے اور پرچم لہرا رہے تھے رہائی پانے والے قیدیوں کے اہل خانہ ریسپشن کے باہر بے چینی سے انتظار کر رہے تھے اور جب وہ اپنے پیاروں سے ملے کئی لوگوں کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو تھے۔