ایلون مسک کےوالد کا متنازعہ دعویٰ: براک اوباما ہم جنس پرست ہیں اورمشیل اوبامامرد ہیں ویڈیو

n6525205011739874247800995a7500722bc43172d9643e9a8faaa7335aeaf6de2c545fd1a43eda2b9a13aa

ایلون مسک کے والد ایرون مسک نے حال ہی میں ایک عجیب اور متنازعہ بیان دیا ہے، جس میں انہوں نے سابق صدر براک اوباما اور ان کی اہلیہ مشیل اوباما کے بارے میں عجیب و غریب دعوے کیے ہیں۔ ایرول نے ایک انٹرویو میں کہا کہ براک اوباما ہم جنس پرست ہیں اور ایک مرد سے شادی شدہ ہیں، جبکہ مشیل اوباما ایک مرد ہیں جو عورت کی طرح لباس پہنتے ہیں۔ ان کے اس دعوے نے تنازعات کو جنم دے دیا ہے۔