بتایا جاتا ہے کہ آندھراپردیش کے مشرقی گوداوری ضلع کے سکھینیتی پلی منڈل کی ایک خاتون موری پدماوتی (62) کو دو دہے قبل کویت پہنچنے کے چند ہفتوں بعد احساس ہوا کہ اس کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے۔ پدماوتی، جس نے کویت میں کئی سالوں تک چھوٹے موٹے کام کرتے ہوئے پیسے کماتے ہوئے ہندوستان میں اپنے گھر والوں کو بھیجتی رہی ۔لیکن جس خاندان نے اس کے بھیجے ہوئے پیسے استعمال کیے وہ اس کے بیمار ہو جانے کے بعد خیر خیریت بھی معلوم کرنا گوارہ نہیں کئے ۔
ایک مسلملڑکی اپنے عاشق کے ساتھ مندر میں شادی کررہی تھی کہ شادی سے عین قبل پولیس کی ٹیم وہاں...
