اسٹیل پروڈکشن : دنیا میں چین کی کمپنیوں کو سبقت 124 ملین ٹن کی پیداوار

TOP_9-4

اسٹیل کی پیداوار میں دنیا کی ٹاپ تین کمپنیوں کی نشان دہی کی گئی ہے ان کمپنیوں کی سالانہ پیداوار 30 ملین ٹن سے 124 ملین ٹن تک ریکارڈ کی گئی ہے 10 بڑی کمپنیوں میں چین کو سبقت حاصل ہے چین کی 6 کمپنیوں نے اسٹیل کی پیداوار میں بہتر ریکارڈ قائم کیا ہے ٹاپ تین کمپنیوں میں جاپان، لگزمبر، ہندوستان اور ساوتھ کوریا کی ایک ایک کمپنی شامل ہے چین کی سرفرس کمپنی ہر سال 124 ملین ٹن اسٹیل کی پیداوار کرتی ہے لگزمبر کی کمپنی 63.43 ملین ٹن کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جاپان کی نپان اسٹیل کارپوریشن کو تیسرہ مقام حاصل ہوا ہے جس کی سالانہ پیداوار 57.78 ملین ٹن ریکارڈ کی گئی ہے چوتھے پانچ میں، چھٹویں میں اور سات ویں نمبر پر چین کی کمپنیوں ہیں چین کی سالانہ پیداوار 39 ملین ٹن سے 59 ملین ٹن تک ریکارڈ ہوئی ہے ساتھ وی نمبر پر ساوت کوریا کی پوس کو ہولڈنگز کمپنی ہے جس کی سالانہ پیداوار 37.36 ملین ٹن ریکارڈ کی گئی ہے نوے مقام پر چین کی دلاغ اسٹیل گروپ کو جگہ دی گئی ہے جبکہ دس وی نمبر پر ہندوستان کی ٹاٹا اسٹیل گروپ شامل ہے جس کی سالانہ پیداوار 30.5 ملین ٹن ریکارڈ کی گئی ہے باہرین کا کہنا ہے کہ تعمیری سرگرمیوں کے اعتبار سے ممالک میں اسٹیل کی پیداوار ریکارڈ کی جاتی ہے چین میں تعمیری سرگرمیوں دیگر ممالک کے مقابلے زادہ ہیں لہذا وہاں کی زیادہ تر کمپنیوں نے بہتر پیداوار کے ذریعے ٹاپ تین کمپنیوں میں اپنی لئے جگہ بنائی ہے بتا جاتا ہے کہ چین نہ صرف گھر لو استعمال کے لئے اسٹیل تیار کرتا ہے بلکہ دیگر ممالک کو برآمد بھی کی جاتی ہے۔