بی جے پی لیڈر بنڈی سنجے کی جگہ ڈی کے ارونا ہو سکتی ہے ریاستی صدر

بی جے پی تلنگانہ یونٹ کے اندر جاری متعدد اندرونی جھگڑوں کے درمیان، ریاستی پر صدر کی تبدیلی پر نظر ہے، پارٹی کے سینئر قائدین کی ایک بڑی, تعداد کے مطالبے کے بعد موجودہ بنڈی سنجے کو تبدیل کرنے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ پارٹی اگلے تین چار دنوں میں بی جے پی یونٹ کے نئے سربراہ کے نام کا اعلان کر سکتی ہے۔.