چیف منسٹر ریونت ریڈی کو الیکشن کمیشن کی نوٹس

IMG_20240317_234550-780x470

چیف منسٹر ریونت ریڈی کو الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کی ہے بی آر ایس پارٹی کے صدر و سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر بی آر ایس کے جنرل سیکرٹری سرینواس ریڈی نے الیکشن کمیشن کو چیف منسٹر ریونت ریڈی کے خلاف تحریری یادداشت پیش کی تھی جس پر تلنگانہ کے چیف الکٹورل آفیسر وکاس راج نے چیف منسٹر ریونت ریڈی کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے الزام میں نوٹس جاری کرتے ہوئے 48 گھنٹوں کے اندر جواب دینے کی ہدایت دی ہے