خصوصی عدالت نے کیجریوال کی سی بی آئی تحویل پر فیصلہ محفوظ کر لیا

n61950562117194087684325581a5904be569824003fce400d3f956afaa17c9055616e05a21c77fafda0210

دہلی کی خصوصی عدالت نے بدھ کو ایکسائز پالیسی سے متعلق مبینہ اسکینڈل کیس میں متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال کو پانچ دن کی مرکزی تفتیشی بیورو (سی خصوصی تعطیلاتی جج امیتابھ راوت کی عدالت کے سامنے کیجریوال کو اس کی تحویل میں دینے کا مطالبہ کیا۔