لندن میں حیدرآباد کی لڑکی کا قتل

لندن میں برازیل سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے حیدرآبادی لڑکی کا بے دردی سے قتل کر دیا۔ حیدرآباد کے چمپاپیٹ سے تعلق رکھنے والی تیجسونی ریڈی اعلیٰ تعلیم کے لیے لندن گئی ہوئی تھیں۔ یہ دوستوں کے ساتھ موجود تھی کہ برازیل کے ایک نوجوان نے ان پر چاقو سے حملہ کر دیا۔ اس واقعہ میں تیجسونی شدید زخمی ہو گئی اور موقع پر ہی اس کی موت ہو گئی۔ اس حملہ میں ایک اور تلگو لڑکی اکھیلا شدید زخمی ہوگئی۔ مزید تفصیلات کا انتظارہے۔
